آپ آف لائن ہیں
پیر14؍ ربیع الثانی1442ھ 30؍ نومبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کامران اکمل قائداعظم ٹرافی کا چوتھاراؤنڈ نہیں کھیلیں گے

وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل قائداعظم ٹرافی کا چوتھا راؤنڈ نہیں کھیلیں گے۔

ذرائع کے مطابق کندھے کی انجری کے باعث کامران اکمل قائداعظم ٹرافی کا چوتھا راؤنڈ نہیں کھیل رہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کامران اکمل کی جگہ سینٹرل پنجاب میں علی شان وکٹ کیپنگ کریں گے۔

قائداعظم ٹرافی کا چوتھا راؤنڈ پی ایس ایل کی بریک کے بعد کل سے شروع ہو رہا ہے۔ 

کھیلوں کی خبریں سے مزید