• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپانی گلوکار ماساکو کونڈو کا کو غیر ازدواجی تعلقات کا اعتراف کے بعد مزید گانے سے روک دیا گیا

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک )جاپانی گلوکار ماساکو کونڈو کا کو غیر ازدواجی تعلقات کا اعتراف کرنے کے بعد مزید گانے سے روک دیاگیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جاپانی گلوکار ماساکو کونڈو کا کو ان کی ایجنسی نے غیر ازدواجی تعلقات کا اعتراف کرنے کے بعد انہیں مزید گانے سے روک دیاہے۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے ایک میگزین نے 56سالہ گلوکار کے غیر ازواجی تعلقات کے بارے میں انکشاف کیا تھا جس کے بعد انہیں ہر قسم کی مصروفیات سے روک دیا گیا ہے کیونکہ تعلقات عام ہونے کے بعد جاپان میں عوامی شخصیات کو سنجیدگی اور سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

تازہ ترین