• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ملک میں منگل کو سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، ایک تولہ سونا 2 ہزار 350 روپے سستا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوی ایشن کے مطابق 2 ہزار 350 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ بازار ایسوی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 2 ہزار 15 روپے کم ہوکر 94 ہزار 726 روپے ہے۔


ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 51 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 815 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین