• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالتی احکامات پرعمل نہ کرنے پروائس چانسلرجی سی یونیورسٹی سے جواب طلب

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کے الزام وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی کو نوٹس جاری کر کے جواب مانگ لیا ہے لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے محمد اسامہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں نشاندہی کی گئی کہ وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی نے عدالتی حکم پر درخواست گزار کا معاملہ حل نہیںکیا۔
تازہ ترین