کراچی ( پ ر )معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کے ماموں ،بین الاقوامی شہرت یافتہ خطیب اور ماہر تعلیم مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق کو ایصال ثواب کے لئے مجلس تر حیم 29نومبر بروز اتوار بعد نماز مغربین اسلامک ریسرچ سینٹر میں منعقد کی جائے گی ۔
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے رواں برس اپنی ٹیم بنگلادیش نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایشین فٹ بال کنفیڈیشن (اے ایف سی) ویمنز ایشین کپ کوالیفائر کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے کرغزستان کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا ہے۔
لیاری میں گرنے والی پانچ منزلہ عمارت کے ملبے تلے دبے شہریوں کو نکالنے کا کام جاری ہے،
شام میں عبوری حکومت نے سابق صدر بشار الاسد کی معزولی کے 7 ماہ بعد نیا ریاستی نشان متعارف کرا دیا۔
صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ درخواست کرتا ہوں کہ دو دن سیاست کی بات نہیں کریں۔
محکمہ زکوۃ پنجاب نے زکوۃ فنڈز کے طریقہ استعمال پر لاہور کے 4 بڑے اسپتالوں کو خط لکھ دیا گیا۔
پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں ندی سے بچی کی لاش ملی ہے، پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔
خط میں کہا گیا کہ زکوۃ فنڈ کے نظام میں آپریشنل چیلنجز کی وجہ سے محکمہ کو زکوۃ فنڈ واپس کیا، ہماری ٹرسٹ اسپتال کیلئے زکوۃ کی مد میں مزید فنڈز مختص نہ کیے جائیں۔
صدر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ نیپال ٹیم کی محنت، صلاحیت اور ٹیم ورک واقعی قابل ستائش ہے۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، خود اسپانسرڈ قسم کی خبریں پھیلائی جاتی ہیں،
اطلاعات کے مطابق مقامی گاؤں کے ایک اور اسکول میں 20 لیٹر پینٹ کے لیے 2.3 لاکھ روپے وصول کیے گئے، جبکہ 275 مزدور اور 150 مستری صرف دس کھڑکیوں اور چار دروازوں کو رنگنے میں لگائے گئے۔
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف پاکستان کی کامیابی پر اللّٰہ کے حضور سر بسجود ہیں۔
اس حوالے سے شاداب خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ الحمد للّٰہ سرجری کامیاب رہی۔
ملک بھر میں شبیہ علم اور ذوالجناح کے جلوس برآمد کیے جارہے ہیں جس میں عزاداری اور سینہ کوبی، شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔
اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے کامیاب سفارت کاری سے مسلم اُمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ ہماری ریڈ لائن ہے۔