کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز 2020 فٹسال کے افتتاحی میچ میں عزیز آباد اکیڈمی نے کراچی سٹی کو 4-7 جبکہ خلیق الیون نے نیو ناظم آباد کو 4-7 سے شکست دی۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی زون کی کارروائی کے دوران غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
بھارتی چینل نے دعویٰ کیا پاکستانی پاسپورٹ سے’اسرائیل کے لیے ناقابل استعمال‘ کی شق ختم کر دی گئی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایبٹ آباد میں اساتذہ اور طلباء سے حالیہ پاک افغان کشیدگی اور ملکی سیکیورٹی صورتِ حال پر گفتگو کی۔
پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ رومانس ابھی نیا نیا آیا ہے زندگی میں، میں اس سے لطف اندوز ہو رہی ہوں
تحقیق کے مطابق ان بیماریوں کے بعد دل یا دماغ سے متعلق امراض کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔
جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیسز پر سماعت کی۔
اقوامِ متحدہ کی جانب سے سوڈان میں جاری خوفناک قتل عام کی مذمت کی گئی ہے۔
ابوظبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں توسیع کا ماسٹر پلان تیار کرلیا گیا۔
ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے، پنجاب اسمبلی کی طرف سے متفقہ قرار داد پاس کی گئی ہے
حسن احمد ڈرامہ جمع تقسیم میں اپنی شاندار اداکاری کے باعث ناظرین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں
سمندری طوفان میلیسا کی تباہ کاریاں میں ہلاکتوں کی تعداد 50 کے قریب پہنچ گئی۔
اسرائیل میں 2 لاکھ سے زائد انتہائی قدامت پسند یہودیوں کی جانب سے اسرائیلی فوج میں لازمی بھرتی کے قانون کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ ڈیٹا سروس 24 گھنٹوں کے لیے معطل کر دی گئی۔
امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔
گیس کنکشن کھلتے ہی چند روز میں 4 لاکھ درخواستوں موصول ہوگئیں۔