• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیجیٹل پاکستان وژن کیلئے آئی سی ٹی انفرا اسٹرکچر تیار کررہے ہیں ، مارک مینگ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) ڈیجیٹل انفراسٹرکچر بہترین معاشرے کی تخلیق میں کلیدی کردار ادا کر تا ہےاس سے وابستہ لوگ ڈیجیٹل پاکستان وژن میں حصہ ڈالتے ہوئے تمام مقامی صنعتوں کو آگے بڑھانے میں مدد فراہم کررہے ہیں،اس حوا لے سے ہواوے پاکستان کے سی ای او مارک مینگ نے کہا ہے کہ ہواوے ڈیجیٹل پاکستان وژن کیلئے آئی سی ٹی انفراسٹرکچر تیار کررہا ہے ، مقامی صلاحیتوں کی پروان چڑ ھا نے، پاکستان کیلئے ڈیجیٹلائزیشن کے مکمل فوائد سے فائدہ اٹھانا ، لوگوں اور کاروبار کیلئے زیادہ سے زیادہ مواقع پید ا کر نا کو وڈ19 جیسی وبائی امراض کے بعد قومی بحالی میں تیزی لانا ضروری ہے۔

تازہ ترین