• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر میرج ہا لز اورر یسٹو رنٹس کو جرمانے

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) کورونا وائرس ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سےضلع بھر میں 22میرج ہالز اور 36 ریسٹو رنٹس چیک کئے گئے ۔ خلاف ورزی کے مرتکب 2 میرج ہالز کو 15ہزار روپے جبکہ 6ریسٹو رنٹس کو30ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے ۔اس بات کا اظہار اجلاس میں کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) انوارلحق نے کہا کہ کو رونا وائرس کا دوسراحملہ پہلے سے زیاد شدید ہے چنا نچہ اس باراحتیاط بھی پہلے سے زیادہ کر نی پڑے گی۔ اجلاس میں بتا یا گیا کہ راولپنڈ ی ضلع میں کل 132کنفرم مر یض رپورٹ ہوئے ہیں۔
تازہ ترین