• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشکی: ٹرک سے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کاغیرملکی سامان برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) نوشکی کسٹم چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ ٹرک سے ڈیڑھ کروڑ سے زائد کا غیر ملکی سامان قبضے میں لے لیاگیا کسٹم ذرائع کے مطابق کسٹم عملے نے گزشتہ روز نوشکی کسٹم چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ٹرک سے چا ئنیز قلمی سو ڈیم نمک ‘ پودوں میںنشونما ‘ طاقت والی ادویات اور سپیئرپارٹس قبضے میں لے لیےسامان کی مالیت ایک کروڑ60لاکھ سے زائد بتائی جاتی ہے سامان افغانستان سے اندرون ملک اسمگل کیاجارہاتھا۔ 
تازہ ترین