• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے۔ خوشدل شاہ اس وقت پاکستان ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ میں ہیں۔ٹیم منگل کی صبح آکلینڈ سے کرائسٹ چرچ پہنچی تھی ۔اس لئے خوش دل نے وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین