• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن معمار سے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث تین ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گلشن معمار پولیس نے شہریوں سے موٹرسائیکل چھیننے اور چوری میں ملوث تین ملزمان کو ناردرن بائی پاس کے قریب سے گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان ساگر، وکی مسیح اور امداد علی کے قبضے سے منشیات اور چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کی گئی ہے، موٹرسائیکل تھانہ سعودآباد کے علاقے سے چھینی گئی تھی، ملزمان نے شہر کے متعدد علاقوں سے موٹرسائیکل لفٹنگ کا بھی اعتراف کیاہے۔

تازہ ترین