• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

47 بوتل شراب برآمد ہونے پر ایک شخص گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) شراب فروش قربان بلوچ کو گرفتار کر کے 47 بوتل شراب برآمد کر لی۔ ایس ایچ او دہلی گیٹ راؤ ضیاء الرحمان نے سب انسپکٹر یعقوب احمد، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اظہر علی اور تھانہ کے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے برآمدگی کی،گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ دہلی گیٹ میں مقدمہ درج کر کے کاروائی پولیس کی جا رہی ہے۔
تازہ ترین