• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)آر پی او ملتان وسیم احمد نے ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او قادر پوراں عباد حسین کو معطل کر دیا ہے۔ تاحال نئے ایس ایچ او کی تعیناتی نہ ہو سکی ہے۔
تازہ ترین