• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنزنے آن لائن کلاسز کا آغاز کر دیا

لاہور ( پ ر) یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنزنے آن لائن کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز میں گزشتہ روز چیئرمین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم نے آن لائن کلاسز کا آغازکیا۔ اس موقع پر ریکٹر یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر امجد علی خان اورڈائریکٹر پروفیسر وسیم انور چوہدری بھی موجود تھے۔
تازہ ترین