• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکیو اولمپکس، بیرون ملک سے آنے والوں کا کورونا علاج مفت کرنے پر غور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جاپان کی حکومت نے اگلے سال ہونے والے اولمپکس گیمز میں بیرون ملک سے آنے والے تماشائیوں،میڈیا پرسنز،کھلاڑیوں اور آفیشلزکے کورونا میں مبتلا ء ہونے پر حکومتی سطح پر ان کے علاج کرانے پر غور شروع کردیا ہے، گیمز کے سلسلے میںآنے والے تمام افراد کا ائیر پورٹ پر کورونا انشورنس کیا جائے گا جس کے بعد ان کو ایک ہیلتھ کارڈ جاری کیا جائے گا جس کے بعد بیرون ملک مقیم سے آنے والے کورونا وائرس کے منفی ٹیسٹ کے نتیجے میں نجی انشورنس کو استعمال کرسکیں گے۔

تازہ ترین