• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرونی قوتوں کے آلہ کار بن کر بدامنی پھیلانےوالے بڑے مجرم ہیں،اشرف جلالی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے )تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی رہائی پر ان کے آبائی گاؤں بھکھی شریف محلہ منڈی بہاؤالدین میں استقبال کیا گیا۔ استقبالیہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ میرے روحانی پیشوا آج بھی اہم مواقع پر میری رہنمائی فرماتے ہیں،بعض پڑوسی ممالک کا پاکستان میں دہشت گردی کی آگ بھڑکانا نہایت قابلِ مذمت ہے۔ جو لوگ پاکستان میں بیرونی قوتوں کے آلہ کار بن کر بدامنی اور دہشت گردی پھیلاتے ہیں بہت بڑے مجرم ہیں۔
تازہ ترین