• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 7 دکانداروں کیخلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے اور دکانیں کھول کر عوام کا رش کرنے کے الزام میں سات افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ شہر کے مختلف تھانوں ممتازآباد، شاہ شمس،گلگشت،صدر ، دہلی گیٹ اورحرم گیٹ میں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوئے ، ملزمان نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رات گئے تک اپنی دکانیں کھول کر عوام کا رش کرکے کورونا کے پھیلاو کا سبب بنے ہوئے تھے۔
تازہ ترین