• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاون قصبہ کالونی کے قریب واقع گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،جس کی لاش عبا سی اسپتال منتقل کی گئی جہاں اس کی شنا خت 50سالہ دولت خان ولد طارق شاہ کے نام سے ہوئی ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ۔

تازہ ترین