• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی این ایس کا سید مختار الحسن گوہر کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (جنگ نیوز) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) نے میسرز بلال ایسوسی ایٹس کے چیئرمین سید مختار الحسن گوہر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں اے پی این ایس کے صدر حمید ہارون ، سیکرٹری جنرل سرمد علی نے اے پی این ایس کے عہدیداروں اور ارکان کی جانب سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ اور احباب کو صبر جمیل عطا کرے۔ 

تازہ ترین