آپ آف لائن ہیں
ہفتہ2؍جمادی الثانی 1442ھ 16؍جنوری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ کورال کے علاقے فضائیہ چوک کے قریب 24 سالہ کرسچن دوشیزہ سوینا کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔قتل کو رشتے سے انکار کا شاخسانہ قرار دیا جارہا ہے۔مقتولہ کے والد اللہ رکھا مسیح کے مطابق اس کی بیٹی کو فائرنگ کر کے کر قتل کیا گیا،پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزموں کو چوبیس گھنٹوں میں گرفتار کر لیا جائے گا ،شہزاد اور فیضان پر شبہ کیا جارہا ہے۔

اسلام آباد سے مزید