• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کے مجرم کو پانچ سال قیددس ہزار روپے جرمانے کی سزا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سریاب طارق انور کاسی نے منشیات برآمد ہونے کا جرم ثابت ہونے پر ایک ملزم محمد یونس کو 5سال قید اور 10ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ۔ استغاثہ کے مطابق ملزم محمد یونس کو نیو سریاب پولیس کے نے 24جولائی 2020کو 3کلو گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کرکے چالان عدالت میں پیش کیا تھا۔
تازہ ترین