• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ رہا

ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ڈی ایم کے جلسہ کی وجہ سے محکمہ صحت ، نشتر ہسپتال سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں میں کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے گزشتہ روز ہائی الرٹ رہا۔ ایمرجنسیز میں تمام ڈاکٹرز ،نرسز اور پیرا میڈیکس سٹاف ڈیوٹی پر حاضر رہے۔ اضافی بستروں کو مختص کیا گیا، خون کی بوتلوں کا اضافی اسٹاک موجود تھا ۔آپریشن تھیٹر کو فعال رکھا گیا جبکہ ادویات کی فراہمی سمیت دیگر امور کو الرٹ رہے۔
تازہ ترین