• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی، چار افراد گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) گزشتہ روز کینٹ پولیس نے دوران چیکنگ کرایہ دار محمد بخش، طالب حسین کو رہائشی مکان بغیر کوائف دینے پر ندیم اور محمد حفیظ سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تازہ ترین