• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

OGDC کا میرپورخاص سندھ میں تیل، گیس کے نئے ذخائر ملنے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی(او جی ڈی سی ایل) نےمیر پور خاص سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر ملنے کا اعلان کیا ہے ،ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق میر پور خاص سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں اور0اعشاریہ 28 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دریافت ہوئی ہے۔ترجمان نے کہا کہ میر پور خاص باقہ بلاک ون میں 2550 میٹر گہرا کنواں کھودا گیا جس میں سے 360 بیرل یومیہ تیل نکالا جا سکے گا۔

تازہ ترین