• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی حقوق کی آگاہی کیلئےروڈ میپ تیار کرنا ہوگا،اعجاز عالم آگسٹین

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پنجاب میں انسانی حقوق نےصوبہ بھر میں انسانی حقوق سے آگاہی کے لئے خصوصی مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔ اسی ضمن میں گزشتہ روز محکمہ انسانی حقوق کے کیمپ آفس میں صوبائی وزیر انسانی حقوق واقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین کی زیر صدارت اہم محکمانہ اجلاس منعقدکیا گیا۔صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین نے کہا کہ ہم سب کو ملکر صوبہ بھر میں انسانی حقوق کی آگاہی کے لئے ایک روڈ میپ تیار کرنا ہوگا ۔
تازہ ترین