• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹسال: ینگ اکران اور سالار ایف سی کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز فٹسال مقابلوں میں ینگ اکران اور سالار ایف سے نے کامیابی حاصل کرلی۔ مقابلے منی اسپورٹس کمپلکس، ناظم آباد میں ہورہے ہیں۔

تازہ ترین