کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر مارٹن اسنیڈن نیوزی لینڈ کرکٹ کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔عہدہ گریگ بارکلے کے چیئرمین آئی سی سی بننے کے بعد خالی ہوا تھا ۔
37 سالہ تمیم اقبال بی سی بی کے سب سے کم عمر صدر ہیں جو 11 رکنی ایڈہاک کمیٹی کی قیادت کریں گے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے امریکا کو 10 نکاتی منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کردیا۔ تجاویز میں امریکا کی جانب سے عدم جارحیت کی ضمانت دینا شامل ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں اس دانشمندانہ اقدام کا گرمجوشی سے خیرمقدم کرتا ہوں، دونوں ممالک کی قیادت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی فوج سے رابطے کے ساتھ آبنائے ہرمز سے دو ہفتے تک محفوظ ٹرانزٹ ممکن ہے۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے پاکستان کی دو ہفتے کی جنگ بندی کی تجویز کو قبول کرلیا، سیز فائر کی منظوری نئے سپریم لیڈر نے دی تھی۔
وائٹ ہاؤس کے عہدیدار نے بتایا کہ اسرائیل نے ایران پر بمباری روک دی ہے اور وہ بھی مذاکرات میں شامل ہوگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کی جانے والی دو ہفتے کی جنگ بندی کی درخواست کو قبول کرلیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اراک ایلومینیم پلانٹ سے دھواں اٹھ رہا ہے جبکہ ایران کے البرز صوبے میں ہائی وے پر اسرائیل فوج نے بمباری کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کوششیں ایک نازک اور حساس مرحلے کے قریب پہنچ رہی ہیں، اب تک یہ ایک نازک اور حساس مرحلے سے ایک قدم آگے ہے۔
برنی سینڈرز نے کہا کہ ہمیں ایسا نہیں ہونے دینا چاہیے، کانگریس کو فوراً اس جنگ کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوٹریس کا کہنا ہے کہ کوئی فوجی مقصد بنیادی ڈھانچےکی مکمل تباہی کو جائز نہیں ٹھہراسکتا۔
ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کو کئی سالوں تک خطے کے تیل اور گیس سے محروم کردیں گے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے قرآن کریم کی آیت پوسٹ کردی۔
وزیراعظم شہبا شریف نے کہا کہ توقع ہے کہ مستقبل قریب میں ٹھوس نتائج سامنے آسکتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ڈیڈ لائن میں دو ہفتے کی توسیع کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف کی اپیل سے باخبر ہیں، ان کی اپیل پر جلد رد عمل دیں گے۔