• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمرہ کیلئے سعودی حکومت اور پاکستانی ٹریول ایجنسیز کے درمیان نیا معاہدہ تیار

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر) عمرہ زائرین کیلئے اچھی خبر ہے کہ سعودی حکومت اور پاکستانی ٹریول ایجنسیز کے درمیان نیا معاہدہ تیار ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطا بق زائرین کو عمرہ پر گروپ کی شکل میں لے جایا جائیگا۔ہر گروپ 22زائرین پر مشتمل ہوگا۔عمرہ زائرین مکمل طور پر سعودی حکومت کے کورنا ایس او پی پر عملدرآمد کرنیکےپابند ہونگے۔

تازہ ترین