• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیملٹن (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ویسٹ انڈین اٹیک کو تہس نہس کردیا۔ پہلے ٹیسٹ کے دوسرے کیریئر کا بہترین اسکور ریکارڈ کرتے ہوئے ڈبل سنچری بنادی۔ انہوں نے 251رنز کی اننگ کھیلی، ٹام لیتھم نے86 اور 10 ویں نمبر پر آنے والے کائل جیمی سن نے 51رنزبنائے۔ نیوزی لینڈ نے 519رنز7وکٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیمار روچ اور جیسن ہولڈر نے 3،3وکٹیں لیں۔ جواب میں 49رنزبغیر کھلاڑی آئوٹ بنائے ۔

تازہ ترین