• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرینوں کی تاخیر سے آمد و رفت کا سلسلہ جاری،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان ریلوے کے سسٹم پر چلنے والی مسافر ٹرینوں کی تاخیر سے آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات و پریشانی کا سامنا ہے ۔جبکہ ریلوے انتظامیہ ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود ٹرینوں کی بروقت آمد ورفت کو یقینی نہیں بنا سکی ہے۔
تازہ ترین