• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر

اسلام آباد(مہتاب حیدر)ایف بی آر نے باوجود اس کے محض 1.5 ملین انکم ٹیکس ریٹرنس فائل کئے گئے ہیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسع کے امکان کو مسترد کردیا ہے،تاہم8 دسمبر 2020 کی آخری تاریخ گزر جانے کے بعد چیف کمشنر کی اجازت سے ہی ٹیکس ریٹرنس جمع کرائے جاسکیں گے۔

تازہ ترین