• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی طرف سے پاکستان کیخلاف ویب سائٹ چلانے کا انکشاف


بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف ویب سائٹ چلانے کا انکشاف ہوا ہے۔

بھارت انڈین کرونیکلز ای یو کے نام سے پاکستان کے خلاف ایک ویب سائٹ چلا رہا ہے۔ برسلز کی ڈس انفولیب نے بھارتی پروپیگنڈا ویب سائٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

برسلز کی ڈس انفولیب کے مطابق بھارت انڈین کرونیکلز ای یو کے نام سے پاکستان کے خلاف ایک ویب سائٹ چلا رہا ہے۔

اس ویب سائٹ کا مقصد بھارتی عوام تک جھوٹی خبروں کی ترسیل ہے۔

اس ویب سائٹ پر اراکین پارلیمنٹ صحافیوں کے نام سے مضامین دیتے ہیں۔

ویب سائٹ کا مقصد پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنا ہے۔

تازہ ترین