• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریحام خان کی پراپرٹی ٹائیکون انیل مسرت سے معافی کی اپیل

وزیر اعظم پاکستان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پراپرٹی ٹائیکون انیل مسرت سے معافی کی اپیل کی ہے۔

ریحام خان نے 6دسمبر 2019 کو اپنے آفیشل چینل سے انیل مسرت پر لگائے گئے تمام الزامات واپس لے لیے اور ساتھ ہی انہوں نے ویڈیو کو بھی چینل سے ختم کر دیا۔

دوسری جانب انیل مسرت نے  ریحام خان کی جانب سے معافی کی اپیل کو قبول کر لیا۔

واضح رہے کہ انیل مسرت وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی قریبی دوستوں میں شمار ہوتے ہیں۔

تازہ ترین