• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: سروسز اسپتال میں بیڈز کے گدے چوری ہونے کا انکشاف

لاہور کے سروسز اسپتال میں مریضوں کے بیڈز کے گدے چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی جس میں اسپتال کا ملازم گدے لے کر جاتا دکھائی دیا۔

گدوں کی چوری میں ملوث ایمبولینس ڈرائیور اور ہیڈ ڈرائیور معطل کردیئے گئے۔

چوری سے متعلق تحقیقات کے لیے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

تازہ ترین