• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ سکس کا ڈرافٹ لاہور منتقل، تقریب 10جنوری کو ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ سکس کا ڈرافٹ کورونا کی وجہ سے کراچی سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔یہ تقریب دس جنوری کو لاہور کے ہائی پرفارمنس سینٹرمیں ہوگی۔پی سی بی کے سی ای او وسیم خان کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پورے پی سی بی کے ساتھ کراچی آنا درست نہیں تھا اس لئے اب یہ تقریب لاہور میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین