• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: فیکٹری میں آتشزدگی، ایک شخص زخمی


لاہور میں پلاسٹک کا سامان بنانےوالی فیکٹری میں لگی آگ پر 7 گھنٹے سے زائد گزرنے کے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا۔

سگیاں پل کےقریب آگ سے جھلس کر ایک شخص زخمی ہوگیا۔

آگ کو مزید پھیلنے اور اسے بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 16گاڑیاں کوششوں میں مصروف ہیں۔

تازہ ترین