• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیم مانڈوی والا کے الزامات کا جواب مناسب وقت دیں گے، نیب


قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیان پر ردعمل جاری کردیا ہے۔

نیب نے اپنےاعلامیے میں کہا کہ ہم ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا انتہائی احترام کرتے ہیں۔

نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ اُن کے بے بنیاد الزامات کا جواب مناسب وقت پر دیا جائے گا۔


اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ نیب پارلیمنٹ اور تمام معزز پارلیمنٹریز کا بے حد احترام کرتا ہے، انہیں انتہائی عزت و تکریم کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

تازہ ترین