• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ان کی سیاست شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگئی، ’حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے۔‘

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ‏مریم نواز کا جلسے سے ریلی اور پھر کارنر میٹنگز تک کا سفر تاریک سیاسی مستقبل کی نشاندہی کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام کاز کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، وہ مفاد پرست سیاست کا ایندھن بننے کے لیے تیار نہیں۔

تازہ ترین