وزیر اقلیتی اُموروانسانی حقوق پنجاب اعجاز عالم آگسٹین نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر قوم کو مبارکباد دی۔
صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد بھی دی۔
اس حوالے سے اعجاز عالم آگسٹین نے اپنے بیان میں کہا کہ ہر مذہب میں بھائی چارہ، امن، محبت اور اتحاد مشترکہ پیغام ہے۔