یورپی انسانی حقوق کنونشن کو وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا، لارڈ چانسلر شبانہ محمود
برطانیہ کی جسٹس سیکرٹری اور لارڈ چانسلر شبانہ محمود نے یورپی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی انسانی حقوق کنونشن (ECHR) کو وقت کے تقاضوں اور عوامی توقعات کے مطابق ڈھالنا ضروری ہو گیا ہے تاکہ قانون کی حکمرانی پر عوام کا اعتماد بحال ہو سکے۔