• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے آر رحمٰن کی والدہ انتقال کرگئیں، موسیقار کا خراج عقیدت

بھارتی موسیقار اے آر رحمٰن کی والدہ کا انتقال ہوگیا، انھوں نے اپنی والدہ کو زبردست انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

واضح رہے سال 2020 اپنے ساتھ ساتھ تباہ کاریاں لے کر آیا اور غم کے آنسو دے گیا، کئی نامور چہرے دنیا چھوڑ گئے اور اپنے چاہنے والے کو اداس کر گئے۔

ادھر نامور موسیقار اے آر رحمٰن کی والدہ کریما بیگم بھی چنئی میں انتقال کر گئیں، جبکہ ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ 

اس صدمے میں آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کی تصویر شیئر کی۔ 

جیسے ہی اے آر رحمٰن نے اپنی والدہ کے انتقال سے سوشل میڈیا پر بتایا تو ان کے لیے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ 

تازہ ترین