کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف خاندانی وجوہات پر اگلے ماہ شیڈول دورہ جنوبی افریقاسے دستبردار ہو گئیں ہیں۔ جمعرات کو 17 رکنی اسکواڈاور کپتان کا اعلان کیا جائے گا ۔
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دھماکا سنا گیا ہے۔
کراچی میں ایئرپورٹ اور اس کے اطراف کے علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔
یورپین یونین نے پاکستان اور افغانستان سے کشیدگی کم کر کے فوری طور پر مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکرات محض ایک پردہ تھے: میدویدیف
تہران میں تعینات پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ ایران پرحملہ ہوچکا ہے، ہم وہاں موجود پاکستانیوں کووطن واپس بھیج رہےہیں۔
گزشتہ برس اسرائیلی افواج نے نے ’آپریشن رائزنگ لائن‘ کے نام سے ایرانی جوہری و ملٹری تنصیبات پر بڑا حملہ کیا تھا۔
برطانوی پولیس نے انکشافات کیا ہے کہ2021ء سے اب تک معذور افراد کو دی جانے والی ٹیکس دہندگان کی فنڈ سے حاصل شدہ ہزاروں گاڑیاں مختلف جرائم میں استعمال ہو چکی ہیں۔
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر بڑے پیمانے پر فضائی حملوں کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی موجودگی کے بارے میں سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
ایران کے سابق شاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی نے ایرانی عوام سے دوبارہ سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کر دی اور کہا کہ احتجاج دوبارہ شروع کرنے کا وقت قریب ہے۔
بحرین کے دارالحکومت مناما میں دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران پر حملے سے متعلق کہا ہے کہ ایرانی رجیم کے خطرے کو ختم کرنے کے لیے امریکا و اسرائیل نے آپریشن شروع کیا ہے۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کا طیارہ گرانے کا افغانستان کا دعویٰ مکمل طور پر غلط ہے۔
حکومت کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول کو ملکی فضائی حدود کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی گئی ہیں۔
پاسداران انقلاب گارڈز ہتھیار ڈال دیں، آپ سے مکمل استثنیٰ کے ساتھ اچھا سلوک ہوگا، یا آپ کو یقینی موت کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی افواج نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل کی طرف میزائل داغے گئے ہیں، جس کے بعد شمالی اسرائیل میں سائرن بجنے شروع ہو گئے۔