• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوال 1۔ وہ کون سا ملک ہے جسے انبیاء کی سرزمین کہا جاتا ہے؟

سوال 2۔ پاکستان میں کتنی بندرگاہیں ہیں؟

سوال3۔ کوئٹہ پاکستان کے کس صوبے کا دارالحکومت ہے؟

سوال4۔ پکا قلعہ حیدرآباد میں ہے، بتائیں کچا قلعہ کس شہر میں ہے؟

سوال 5۔ انسان کے کان میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

سوال 6۔ وہ کون سا براعظم ہے جس میں کوئی صحرا نہیں ہے؟

سوال 7۔ پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟

سوال 8۔ سب سے تیزدوڑنے والے جانور کا نام بتائیں؟

سوال 9۔ دنیا کا وہ کون سا شہر ہے جو آدھا یورپ اور آدھا ایشیا میں ہے؟

سوال10۔رقبے اور آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کون سا ہے؟

ذہنی آزمائش کے صحیح جوابات

جواب 1 فلسطین

جواب 2 تین بندرگاہیں، کراچی پورٹ، پورٹ قاسم اور گوادر

جواب3 بلوچستان

جواب4 یہ بھی حیدرآباد میں ہے

جواب5 ایک بھی نہیں

جواب 6 براعظم یورپ

جواب 7 ابوالاثر حفیظ جالندھری

جواب 8 چیتا

جواب 9 ترکی کا شہراستنبول

جواب 10ویٹی کن سٹی جس کا کل رقبہ 0.44 مربع کلومیٹر اور آبادی صرف 27 افراد پر مشتمل ہے

اپنی کہانیاں، نظمیں، لطائف، دلچسپ معلومات، تصویریں اور ڈرائنگ وغیرہ ہمیں درج ذیل پتے پر ارسال کریں

انچارج صفحہ ’’بچوں کا جنگ‘‘

روزنامہ جنگ،اخبار منزل، فرسٹ فلور، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی

ای میل ایڈریس:

 bachonkajang@janggroup.com.pk

تازہ ترین