• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان گھر آگئے تھے، اب کوئی تحفظات نہیں، پرویز الٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان گھر آگئے تھے، اس لیے اب کوئی تحفظات نہیں۔

گورنر پنجاب سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے  پرویز الٰہی نے کہا کہ اپوزیشن کے حوالے سے وزراء کے مثبت بیان سامنے آئے ہیں، پی ٹی آئی بات چیت کے ذریعے معاملات کو دیکھے، بات چیت وفاق کی سطح پر ہی ہوگی۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت 5سال پورے کرے گی۔

تازہ ترین