• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی کا اجلاس 18 جنوری کو بلانے پر غور

اسلام آباد (طاہر خلیل) پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 18 جنوری (پیر کو) بلانے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔ 

تاہم این سی او سی کی طرف سے رائے آنے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ 

سیکرٹریٹ کی جانب سے وزارت پارلیمانی امور کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کا آئندہ اجلاس طلب کرنے کے حوالے سے این سی او سی سے رائے لی جائے۔

تازہ ترین