• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صنعتی شعبے میں واضح تیزی نظر آرہی ہے‘ اسد عمر

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر نے منگل کو اپنے بیان میں کہا ہےکہ ‏صنعتی شعبے کی ترقی میں واضح تیزی آرہی ہے ۔ 

انہوں نے کہا کہ ‏نومبر 2019 کے مقابلے میں نومبر 2020میں صنعتی گروتھ 14.5فیصد رہی، اسد عمر نے کہا کہ ‏جولائی سے نومبر تک بڑی صنعتوں کی گروتھ 7.4 فیصد رہی۔

تازہ ترین