• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای بلنگ، ای بڈنگ، جی آئی ایس میپنگ نظام لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ای بلنگ، ای بڈنگ اور جی آئی ایس میپنگ کا نظام لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق عمران خان آج نیشنل ہائے وے اتھارٹی میں منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

یہ منصوبہ وزیراعظم کے سروس ڈلیوری کو بہتر کرنے کے وژن کا عکاس ہے۔

ترجمان کاکہنا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی شفافیت اور احتساب کو یقینی بنا رہی ہے۔

تازہ ترین