• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ٹو سر کرنے کی مہم، متعدد کوہ پیما کیمپ 2 پہنچ گئے

کے ٹو سر کرنے کی مہم کے لیے متعدد کوہ پیما کیمپ 2 پہنچ گئے، کوہ پیما آئندہ 2 روز میں کیمپ فور تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔

تمام کوہ پیما 16جنوری کو کے ٹو سر کرنے کی کوشش کریں گے۔

رواں سال 4 انٹرنیشنل ٹیمیں کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی کررہی ہیں۔

تازہ ترین