• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان سے ویرات کوہلی کا مقابلہ غیر منصفانہ ہے، زرتاج گل

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ویرات کوہلی کا مقابلہ غیر منصفانہ ہے۔

زرتاج گل نے آئی سی سی کی جانب سے جاری کئے گئے پول کے نتائج کی تصویربھی شیئر کی ہے۔

وزیرمملکت نے کہا کہ عمران خان برصغیر کے سب سے بڑے کرکٹر اور کپتان ہیں۔

زرتاج گل نے کہا کہ ویرات کوہلی بہت احترام کے مستحق ہیں لیکن اصل کنگ خان کے ساتھ ان کا مقابلہ کرنا غیر منصفانہ ہے۔

تازہ ترین