کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن بنگلہ بازار میں بہادر شہری نے ڈاکو کو دبوچ لیا،ڈاکو نے فائر نگ بھی کی لیکن شہری نے جان کی پروواہ نہ کرکے ڈاکو کو نہیں چھوڑا یہ منظردیکھ کر یہاں موجود عوام نے بھی ڈاکو پردھاوا بول دیا اور تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔